2002ء میں بھارتی شہر گودھرا میں ایک ریل میں آگ لگنے سے 59 مسافر ہلاک ہو گئے جن میں اکثریت ہندو بالادستی پسند تھے۔ اس واقعہ کا الزام مسلمانوں پر لگایا گیا جس کے نتیجہ میں گجرات میں مسلمان کش فسادات ہوئے۔ اس واقعہ کی تحقیق سے کسی مسلمان گروہ پر الزام ثابت نہیں ہو سکا اور بھارتی تحقیقات واقعہ کی اصل پر بھی کوئی روشنی نہیں ڈال سکی۔ غالب خیال یہ کیا جاتا ہے کہ آگ حادثاً لگی تھی۔ تاہم گیارہ سال بعد بھارت کی ایک عدالت نے 31 غریب مسلمانوں کو سزا سنا دی۔[1]

Godhra train burning
مقامگودھرا، گجرات، بھارت
متناسقاتصفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔22°45′48″N 73°36′22″E / 22.76333°N 73.60611°E / 22.76333; 73.60611
تاریخ27 فروری 2002
7:43 دن کے وقت
ہلاکتیں59
زخمی48

حوالہ جات ترمیم

  1. کرانتی کمارا اور کیتھ جونز (12 مارچ 2011ء)۔ "Gujarat court frames Muslims for train fire used to incite 2002 Gujarat pogrom"۔ عالمی اشتراکی موقع۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مارچ 2011