گول عدد ہر اس عدد کو کہتے ہیں جس پر کوئی ریاضی عمل کیا جائے تو وہ نتیجے میں کسی نہ کسی طرح پھر نظر آئے۔
جیسے 5 کو کسی بھی فرد عدد میں ضرب کیا جائے تو نتیجے کی اکائی میں 5 ضرور ہو گا۔
کچھ بڑے اعداد بھی گول عدد ہوتے ہیں جیسے:- 076923 ہے۔

076923 × 1 = 076923
076923 × 3 = 230769
076923 × 4 = 307692
076923 × 9 = 692307
076923 × 10 = 769230
076923 × 12 = 923076


اس کے شروع میں صفر ہے اس وجہ سے اس کو مکمل گول عدد نہیں مانا جاتا۔ اس سے بہتر 588235294117647 ہے۔

588235294117647 * 1 = 0588235294117647
588235294117647 * 2 = 1176470588235294
588235294117647 * 3 = 1764705882352941
588235294117647 * 4 = 2352941176470588
588235294117647 * 5 = 2941176470588235
588235294117647 * 6 = 3529411764705882
588235294117647 * 7 = 4117647058823529
588235294117647 * 8 = 4705882352941176
588235294117647 * 9 = 5294117647058823

لیکن سب سے مشہور اور حیرت انگیز مکمل گول عدد 142857 ہے۔ جس کو کسی بھی (سوائے 7 کے مضرب) عدد میں ضرب کیا جائے تو نتیجے میں کسی طرح ضرور نظر آتا ہے۔

بیرونی روابط ترمیم

گول اعداد کے بارے دیکھیں

حوالہ جات ترمیم