گھومتی رقاصہ یا سیلوئیٹ فریب حس یہ ایک متحرک فریب نظر ہے جس میں ایک لڑکی ایک پاؤں پر گھوم رہی ہے (بالے رقص میں پائیروئٹ Pirouette حالت)۔ اور کبھی لگتا ہے دائیں جانب گھوم رہی ہے اور کبھی الٹی گھومتی نظر آتی ہے۔

اگر نچلا پاؤں بایاں تصور کیا جائے تو لڑکی دائیں طرف گھوم رہی ہے اور اگر اسے دایاں تصور کریں تو بائیں طرف گھومتی نظر آئے گی۔

تجزیہ ترمیم

فریب نظر کا یہ شاہکار پہلی بار 2003ء میں نابویوکی کایاہارا نے ایجاد کیا تھا۔ اس فریب نظر کو اس متحرک تصاویر میں تجزیہ کیا گیا ہے۔

 
اس تصویر میں صورت حال واضح ہے۔


 
بالے رقص میں پائیروئٹ کی حرکت لڑکی دائیں جانب گھوم رہی ہے۔


حوالہ جات ترمیم