ہرارے (Harare) زمبابوے کا دارالحکومت ہے۔ 1982ء سے قبل یہ شہر سالسبری (Salisbury) کہلاتا تھا۔ اس کی آبادی اندازہ 16 لاکھ اور ام البلد کی آبادی 28 لاکھ ہے (بمطابق 2006ء

ہرارے
(روسی میں: Солсбери)
(روسی میں: Хараре)
(انگریزی میں: Salisbury)
(انگریزی میں: Harare)
(فرانسیسی میں: Hararé)
(Belarusian (Taraškievica orthography) میں: Солзбэры)
(Belarusian (Taraškievica orthography) میں: Харарэ ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

ہرارے
ہرارے
پرچم
ہرارے
ہرارے
نشان

تاریخ تاسیس 1890  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک زمبابوے[1]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2][3]
دار الحکومت برائے
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 17°49′45″S 31°03′08″E / 17.829166666667°S 31.052222222222°E / -17.829166666667; 31.052222222222  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ
بلندی
آبادی
کل آبادی
مزید معلومات
جڑواں شہر
میونخ (اپریل 1996–)[4]
ناٹنگھم (1981–)[5]
سنسیناٹی (4 اگست 1990–)[6]
پراتو
ونڈہوک
منسک (2023–)[7]
قازان[8]  ویکی ڈیٹا پر (P190) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اوقات 00  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 890298،  اور890299  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

یہ زمبابوے کا سب سے بڑا شہر اور اس کا انتظامی، تجارتی و مواصلاتی دار الحکومت ہے۔ یہ تمباکو، مکئی، کپاس اور ترنجی پھلوں (Citrus Fruits) کا اہم تجارتی مرکز ہے۔ یہاں پارچہ بافی، فولاد سازی اور کیمیا گری کے کارخانے ہیں جبکہ سونے کے لیے کان کنی بھی اہم صنعت ہے۔ یہ سطح سمندر سے 1490 میٹر (4888 فٹ) کی بلندی پر واقع ہے۔

ملک کا سب سے بڑا اور اعلی تعلیم کے حصول کا مکمل ادارہ جامعہ زمبابوے یہیں واقع ہے۔

جڑواں شہر ترمیم

تصاویر ترمیم

  1. archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/8476.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
  2.    "صفحہ ہرارے في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2024ء 
  3.     "صفحہ ہرارے في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 مارچ 2024ء 
  4. https://www.muenchen.de/rathaus/Stadtpolitik/Partnerstaedte/Harare.html
  5. https://www.nottinghamcity.gov.uk/information-for-business/business-information-and-support/business-support-and-finance/eu-funding/
  6. https://www.cincinnatisistercity.org/harare-zimbabwe
  7. https://eng.belta.by/president/view/belarus-zimbabwe-sign-package-of-documents-during-lukashenkos-visit-to-harare-156350-2023/
  8. Zimbabwe: Harare Twins With Russian City — اخذ شدہ بتاریخ: 2 نومبر 2023