ہرارے اسپورٹس کلب (Harare Sports Club) ہرارے، زمبابوے میں ایک اسپورٹس کلب اور کثیر مقاصد اسٹیڈیم ہے جو 1900ء میں قائم ہوا۔[1]

ہرارے اسپورٹس کلب
Harare Sports Club
ایچ ایس سی
میدان کی معلومات
مقامہرارے, زمبابوے
تاسیس1900
گنجائش10,000
ملکیتزمبابوے کرکٹ
مشتغلزمبابوے کرکٹ
متصرفزمبابوے قومی کرکٹ ٹیم
رہوڈیشیا کرکٹ ٹیم
میشونالینڈ کرکٹ ٹیم
میشونا لینڈ ایگلز
اینڈ نیم
پریاگ اینڈ
سائیکل پیور اختتام
بین الاقوامی معلومات
پہلا ٹیسٹ18–22 اکتوبر 1992:
 زمبابوے بمقابلہ  بھارت
آخری ٹیسٹ7–11 جولائی 2021:
 زمبابوے بمقابلہ  بنگلادیش
پہلا ایک روزہ25 اکتوبر 1992:
 زمبابوے بمقابلہ  بھارت
آخری ایک روزہ18 جون 2023:
 زمبابوے بمقابلہ    نیپال
پہلا ٹی2012 جون 2010:
 زمبابوے بمقابلہ  بھارت
آخری ٹی2015 جنوری 2023:
 زمبابوے بمقابلہ  آئرلینڈ
ٹیم کی معلومات
رہوڈیشیا کرکٹ ٹیم (1910-1979)
میشونالینڈ کرکٹ ٹیم (1923-2008)
میشونا لینڈ ایگلز (2009-تاحال)
بمطابق 18 جون 2023
ماخذ: http://www.espncricinfo.com/zimbabwe/content/ground/59545.html ای ایس پی این کرک انفو

حوالہ جات ترمیم

  1. Mohandas Menon (15 June 2001)۔ "Harare Sports Club ground at a glance"۔ The Hindu۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 مئی 2016 

بیرونی روابط ترمیم

17°48′50.67″S 31°3′2.08″E / 17.8140750°S 31.0505778°E / -17.8140750; 31.0505778