ہرشالی ملہوترا  بھارتی فلموں اور ڈراموں کی ایک چائلڈ آرٹسٹ اداکارہ ہیں۔ 2015ء کی فلم  بجرنگی بھائی جان میں اپنے کردار ‘‘مُنی’’ کی وجہ سے پہچانی جاتی ہیں۔ اس فلم میں سلمان خان مرکزی کردار میں تھے۔ [1][2]

ہرشالی ملہوترا

معلومات شخصیت
پیدائش (2008-06-03) 3 جون 2008 (عمر 15 برس)
ممبئی، بھارت
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ چائلڈ آرٹسٹ
دور فعالیت 2015-موجودہ
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فلمیں ترمیم

سال فلم کردار تبصرہ
2015 بجرنگی بھائی جان شاہدہ میر مُنّی ۔

ڈراما سیریل ترمیم

دورانیہ ڈراما سیریل کردار چینل
2013 جودھا اکبر ہُما امتیاز زی ٹی وی
2014 قبول ہے انجم خان زی ٹی وی
2014 لوٹ آؤ ترشا ثانیہ لائف اوکے

حوالہ جات ترمیم

  1. http://businessofcinema.com/videos/all-you-need-to-know-about-the-little-girl-of-salman-khans-bajrangi-bhaijaan/209520
  2. "آرکائیو کاپی"۔ 23 جولا‎ئی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 اکتوبر 2015