ہما انور[1] مترجم ہیں۔ ہما انور لاہور میں پیدا ہوئیں۔ کنیئرڈ کالج سے بی ایس کے بعدانہوں نے پنجاب یونیورسٹی سے شماریات میں ایم ایس سی کی۔ اب تک بیس سے زائد کتابوں کا اردو ترجمہ کر چکی ہیں جن میں ترکی ، برازیلی، کینیڈین، جاپانی ادب شامل ہے۔

ہماانور
پیدائشلاہور، پاکستان
پیشہترجمہ نگاری، ایڈیٹر
زباناردو
قومیتپاکستان
شہریتپاکستان کا پرچمپاکستانی
تعلیمایم ایس سی(شماریات)
مادر علمیکنیئرڈ کالج، پنجاب یونیورسٹی
اصنافترجمہ نگاری
نمایاں کامسرخ میرا نام، چالیس چراغ عشق کے

تراجم ترمیم

اعزازات ترمیم

  • اورحان پاموک کے ناول مائی نیم از ریڈ کے ہما انور کے کیے گئے اردو ترجمہ سرخ میرا نام کو 2015 میں یو بی ایل لٹریری ایکسی لینس ایوارڈ کے تحت بہترین ترجمہ قرار دیا گیا۔ [14]


حوالہ جات ترمیم

  1. https://www.humsub.com.pk/author/huma-anwar//
  2. https://www.sajadhaider.com/flight-of-the-falcon//
  3. https://www.youtube.com/watch?v=TQDZ6_46yxk/
  4. https://lubpak.net/archives/316010/[مردہ ربط]
  5. "آرکائیو کاپی"۔ 18 مئی 2022 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2021 
  6. https://jumhooripublications.com/elif-shafak/namoos
  7. https://www.express.pk/story/258170//
  8. https://www.amazon.in/Jeewan-Pi-Urdu-Yann-Martel/dp/9696520441/ref=sr_1_2?dchild=1&qid=1613231659&refinements=p_27%3ATranslator%3A+Huma+Anwar&s=books&sr=1-2/
  9. https://urdu.arynews.tv/orhan-pamuk-novel-snow//
  10. https://jumhooripublications.com/shey-hayat-e-omar-khayyam
  11. https://jumhooripublications.com/mafroor-by-fatima-bhutto
  12. "آرکائیو کاپی"۔ 06 دسمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2021 
  13. https://jumhooripublications.com/elif-shafak/chalees-charagh-ishq-ke
  14. "آرکائیو کاپی"۔ 12 اپریل 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2021