ہندی اعداد (انگریزی: Indian numerals) بھارت میں اعداد کی نمائندگی کی علامات ہیں۔ ان اعداد کو عام طور پر ہندی -عربی نظام عدد کے تناظر میں استعمال کیا جاتا ہے، اگرچہ یہ اعداد وراثتی طور پر عربی اعداد سے متعلقہ ہیں۔

دیوناگری اعداد اور ان کے ہندی کے نام ترمیم

جدید
دیوناگری
ہندی -عربی ہندی لفظ
کارڈنل عدد
سنسکرت لفظ
کارڈنل عدد
کچھ زبانوں میں
ترجمہ
0 śūnya (शून्य) śūnya (शून्य) sifr (عربی)
1 ék (एक) eka (एक) echad (عبرانی)
2 do (दो) dvi (द्वि) dva (روسی)
3 tīn (तीन) tri (त्रि) traṇ (گجراتی)
4 cār (चार) catúr (चतुर्) katër (البانوی)
5 pān̄c (पाँच) pañca (पञ्च) penki (لتھوانیائی)
6 chaḥ (छः) ṣáṣ (षष्) seis (ہسپانوی)
7 sāt (सात) saptá (सप्त) şapte (رومانیانی)
8 āṭh (आठ) aṣṭá (अष्ट) astoņi (لٹویائی)
9 nau (नौ) náva (नव) naw (ویلش)

جنوبی ہندوستانی زبانیں ترمیم

عربی اعداد 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 میں استعمال
تیلگو اعداد تیلگو زبان
کناڈا اعداد کنّڑا زبان
تامل اعداد تمل زبان
ملیالم اعداد ملیالم زبان

یگر جدید ہندوستانی زبانیں ترمیم

عربی اعداد 0 1 2 3 4 5 6 7 8 9 میں استعمال
بنگالی-آسامی اعداد بنگالی اور آسامی زبان
گجراتی اعداد گجراتی زبان
نیپالی اعداد نیپالی زبان (نیپال, بھوٹان, دارجلنگ ضلع اور سکم، بھارت)
گرمکھی اعداد پنجابی زبان
اوریا اعداد اوریا زبان
لیپچا اعداد   نیپال، سکم اور بھوٹان