ہند بنت عوف بن زہير صحابیہ ہیں، جو 2 ازواج نبی اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی، یعنی 2 ام المؤمنین خواتین کی والدہ ہیں۔[1] اور ان کی تین بیٹیاں نبی اکرم اور مولا علی کی چچیاں ہیں۔ اور یہ 3 خلفائے راشد کی بھی ساس ہیں۔

ہند بنت عوف بن زہیر
معلومات شخصیت
پیدائش 6ویں صدی  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد سلمیٰ بنت عمیس ،  لبابہ بنت حارث ،  میمونہ بنت حارث ،  زینب بنت خزیمہ ،  اسماء بنت عمیس   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

نسب ترمیم

ہند بنت عوف بن زہیر بن حارث بن حماطہ بن حمیر۔

شادیاں ترمیم

آپ نے تین افراد سے شادی کی اور ہر ایک کے بچوں کی ماں بنیں۔ خزیمہ، حارث اور عمیس

بیٹیاں ترمیم

ان کی بیٹیاں اور داماد درج ذیل ہیں۔


آپ کی بیٹیاں وہ جلیل القدر صحابیات ہیں جو عرب کے معزز ترین اشخاص کی بیویاں تھیں، اسی لیے آپ کو عرب میں عظیم ترین دامادوں کی ساس کہا جاتا ہے۔ بہت سے داماد اور نواسے، صحابہ کرام ہیں۔

دامادوں کی فہرست ترمیم

نواسے اور نواسیاں ترمیم

عبد اللہ بن عباس، فضل بن عباس، عبد اللہ بن جعفر طیار، محمد بن ابوبکر، یحی بن علی مرتضی، خالد بن ولید

حوالہ جات ترمیم

  1. سیر الصحابہ، سعید انصاری، ج 6 ص 82 دار الاشاعت کراچی