ہنرک ڈیم (21 فروری 1895 – 17 اپریل 1976)ڈنمارک کے فعلیات دان و حیاتیاتی کیمیاءدان تھے جنھوں نے 1943 کا نوبل انعام برائے طب و فعلیات حاصل کیا۔ انھوں نے وٹامن کے انسانی فعلی نظام پر اثرات کو دریافت کیا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم