ہنری ہشتم شاہ انگلستان

ہنری ہشتم (Henry VIII) انگلستان کا 21 اپریل 1509ء سے اپنی وفات تک بادشاہ تھا۔ وہ پہلے آئرلینڈ کا لارڈ اور بعد میں بادشاہ بھی تھا۔ اپنی چھ شادیوں کے علاوہ ہنری ہشتم کلیسائے انگلستان کو رومن کیتھولک سے الگ کرنے میں اپنے کردار کے لیے مشہور ہے۔

ہنری ہشتم
Henry VIII
ہنری ہشتم شاہ انگلستان
شاہ انگلستان; لارڈ/شاہ آئرلینڈ (مزید...)
21 اپریل 1509 – 28 جنوری 1547
پیشروہنری ہفتم
جانشینایڈورڈ ششم
شریک حیات
نسل
دیگر
خاندانخاندان ٹیوڈر
والدہنری ہفتم
والدہالزبتھ یورک
پیدائش28 جون 1491
گرینچ محل، گرینچ
وفات28 جنوری 1547 (عمر 55)
وائٹ ہال محل، لندن
تدفین4 فروری 1547سینٹ جارج چیپل، ونڈسر قلعہ
مذہبانگلیکانیت
سابقہ رومن کیتھولک
دستخط

بیرونی روابط ترمیم