ہنی ایرانی

بھارتی ڈراما نگار

ہنی ایرانی (Honey Irani) ایک بھارتی فلمی اداکارہ اور اسکرین رائٹر ہے۔

ہنی ایرانی
Honey Irani
پیدائش (1955-08-25) 25 اگست 1955 (عمر 68 برس)

ممبئی، مہاراشٹر، بھارت
پیشہاداکارہ، اسکرین مصنف
قومیتبھارتی
شریک حیاتجاوید اختر (طلاق)
اولادزویا اختر
فرحان اختر
رشتہ دارڈیزی ایرانی (بہن)

بیرونی روابط ترمیم