ہویسل قدیم جنوبی ہندوستان کا ایک خاندان تھا۔ اس نے دسویں سے چودہویں صدی تک حکمرانی کی۔ ہویسل کے حکمران مغربی گھاٹ کے پہاڑی علاقے میں تھے ، لیکن اس وقت جاری اندرونی تنازع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے ، انھوں نے موجودہ کرناٹک کے تقریبا پورے حصے اور تمل ناڈو میں دریائے کاویری کی زرخیز وادی پر قبضہ کر لیا۔ اس حاندان نے 316 سال حکومت کی۔ ان کا دار الحکومت پہلے پہل میں بیلور تھا لیکن بعد میں حلی بیڈو منتقل ہو گیا جو دوار سمودرا کے نام سے بھی جانا جاتا تھا۔

Sinngeasäule چننیکشا مندر ، بیلور میں

]

شیوا اینڈ پارویتی ، ہوسلیشور مندر ، ہلی بیڈو

حکمران ترمیم

ہریہر رائے 1 نے اس کے بعد وجیانگر سلطنت قائم کی۔