ہپ ہاپ موسیقی (انگریزی: hip hop music) موسیقی کی ایک صنف ہے جسے محض ہپ ہاپ (hip hop) یا ریپ موسیقی (rap music) بھی کہتے ہیں۔

ڈی جے کول ہرک کا شمار ابتدائی ہپ ہاپ موسیقاروں میں ہوتا ہے

دیسی ہپ ہاپ ترمیم

دیسی ہپ ہاپ ہپ ہاپ موسیقی کی ایک صنف ہے جسے بوہیمیا (ریپر) نے ایجاد کیا۔

بیرونی روابط ترمیم