ہیرہ

یونانی داستانوں سے تعلق رکھنے والی دیوی ، زیوس کی بیوی اور بہن
ہیرہ
بیاہ، خواتین، زچگی اور خاندان کی دیوی
سواریChariot drawn by peacocks
ذاتی معلومات
والدینکرونس و ریہہ
بہن بھائیپوسائڈن، Hades، Demeter، ہیسٹیہ، زیوس، Chiron
رومی مساویجونو
Etruscan equivalentUni

تعارف ترمیم

ہیرہ یونانی دیومالا میں خدا‎ؤں کے بادشاہ زیوس کی بیوی اور بہن تھی۔ وہ کوہ اولمپس کے بارہ اولمپوی میں شامل تھی اور گھروں کی خدا تھی۔ اس کے الم گائے اور مور ہیں۔

والدین ترمیم

زیوس کرونس اور ریہہ کا سب سے چھوٹا بیٹا تھا۔ اس کا شریک حیات زیوس تھا۔

ہمشیران ترمیم

ہیرہ کے چار بھائی تھے۔ جن کا نام زیوس، پوزائڈن، ہادس اور ڈمیٹر تھا۔ اس کے ،علاوہ اس کی ایک بہن تھی جس کا نام ہیسٹیہ تھا۔

حوالہ جات ترمیم