ہیسدالن لائٹس یا ہیسدالن روشنیاں (انگریزی: Hessdalen lights) ((ناروی: Fenomenet i Hessdalen)‏) وسطی دیہی ناروے کے گاؤں ہیسدالن کے 7.5 میل طویل (12 کلومیٹر) کے علاقے میں غیر معمولی پراسرار روشنی کے نطر آنے کا مظہر ہے۔ [1]ناروے کے اور غیر ملکی سائنس دانوں نے اس عجیب و غریب مظہر پر تحقیق کی ہے تاہم ابھی تک اس کی کوئی ٹھوس وجہ سامنے نہیں آ سکی۔

حوالہ جات ترمیم

  1. Matteo Leone (2003)۔ "A rebuttal of the EMBLA 2002 report on the optical survey in Hessdalen" (PDF)۔ Comitato Italiano per il Progetto Hessdalen۔ صفحہ: 1–29۔ 2014-02-07 میں اصل سے آرکائیو شدہ (PDF)  الوسيط |archiveurl= و |archive-url= تكرر أكثر من مرة (معاونت); الوسيط |archivedate= و |archive-date= تكرر أكثر من مرة (معاونت)

بیرونی روابط ترمیم