ہیضہ (انگریزی: Cholera) چھوٹی آنت کی ایک مرض ہے جو ایک بیکٹیریا وائبرو کولرا کے ذریعے پھیلتا ہے۔

ہیضہ
مترادفاتAsiatic cholera, epidemic cholera[1]
A person with severe dehydration due to cholera causing sunken eyes and wrinkled hands and skin.
اختصاصInfectious disease
علاماتLarge amounts of watery اسہال، الٹی، muscle cramps[2][3]
مضاعفاتDehydration، electrolyte imbalance[2]
عمومی حملہ2 hours to 5 days after exposure[3]
دورانیہA few days[2]
وجوہاتVibrio cholerae spread by fecal-oral route[2][4]
خطرہ عنصرPoor sanitation، not enough clean پینے کا پانی، غربت[2]
تشخیصی طریقہStool test[2]
تدارکImproved sanitation, پینے کا پانی، cholera vaccines[2][5]
علاجOral rehydration therapy، zinc supplementation، intravenous fluids، ضد حیوی[2][6]
تعدد3–5 million people a year[2]
اموات28,800 (2015)[7]

ہیضہ کی علامات ترمیم

ہیضہ شدید دست کی بیماری ہے اور بہت تیزی سے پھیلتی ہے۔ اگر اس کا بروقت علاج نہ کیا جائے تو موت بھی واقع ہو سکتی ہے۔ ہیضہ کی درج ذیل علامات ہو سکتی ہیں:

  • چاول کے پانی جیسے دست
  • الٹیاں
  • ٹانگوں میں درد
  • کمزوری

تدارک ترمیم

الٹی اور دست کی وجہ سے مریض میں بہت جلد پانی کی کمی واقع ہو جاتی ہے۔ اس بیماری مزید پھیلنے سے روکنے کے لیے درج ذیل تدابیر کرنا چاہیں۔

  • پانی کی کمی پوری کریں
  • کھانا دیتے رہیں
  • نمکول پلائیں

بیرونی روابط ترمیم

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح
  2. ^ ا ب