هيفاء زنگنہ عراق کی کرد نژاد مصنفہ، سیاسی کارکن اور مصورہ ہے۔ وہ موجودہ طور پر لندن میں رہتی ہے۔

ہیفاء زنگنہ
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1950ء (عمر 73–74 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت عراق[2]  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ بغداد  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنفہ،  ناول نگار[2]،  افسانہ نگار[2]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان عربی[3]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

تصویری نمائشیں ترمیم

  • 1977ء سے لے کر 1986ء کے بیچ حیفا 9 گروہی نمائش (group exhibition) اور 2 انفرادی نمائشوں کا حصہ رہی ہے۔
  • 1982ء میں ایک نمائش آئرلینڈ میں ہوئی۔ 1986ء میں نمائش لندن میں ہوئی۔

مطبوعہ ناول ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. https://www.dictionnaire-creatrices.com/fiche-haifa-zangana
  2. ^ ا ب عنوان : Arab Women Writers: A Critical Reference Guide, 1873-1999
  3. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb15039668x — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  • Interview with Haifa Zangana, conducted in London in May 2007 - Wen-Chin Ouyang. Comparative Critical Studies, Volume 4, Issue 3, Page 447-453, ISSN 1744-1854, Available online July 2008.

( http://doi.org/10.3366/E1744185408000128 )