یاسر شاہ

پاکستانی کرکٹ کھلاڑی

یاسر شاہ (پیدائش: 2 مئی 1986ء، صوابی) پاکستان کے کرکٹ کھلاڑی ہیں، جو 2015 کرکٹ عالمی کپ میں شرکت کرنے والی پاکستانی کرکٹ ٹیم میں شریک تھے۔ دسمبر 2018ء میں، نیوزی لینڈ بمقابلہ پاکستان ٹیسٹ سیریز کے آخری ٹیسٹ کے دوران آپ نے 33 ٹیسٹ میچوں سب سے تیز ترین 200 وکٹیں حاصل کرکے 82 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا۔[2]

یاسر شاہ ٹیسٹ کیپ نمبر 219
شاہ 2020ء میں
ذاتی معلومات
مکمل نامیاسر شاہ
پیدائش (1986-05-02) 2 مئی 1986 (عمر 37 برس)
صوابی، خیبر پختونخواہ، پاکستان
قد5 فٹ 6 انچ (1.68 میٹر)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا لیگ بریک، گوگلی گیند باز
حیثیتگیند باز[1]
تعلقاتجنید خان (کزن)
فواد احمد (کزن)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 219)22 اکتوبر 2014  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹیسٹ24 جولائی 2022  بمقابلہ  سری لنکا
پہلا ایک روزہ (کیپ 188)14 ستمبر 2011  بمقابلہ  زمبابوے
آخری ایک روزہ11 مئی 2019  بمقابلہ  انگلینڈ
ایک روزہ شرٹ نمبر.86
پہلا ٹی20 (کیپ 44)16 ستمبر 2011  بمقابلہ  زمبابوے
آخری ٹی2018 ستمبر 2011  بمقابلہ  زمبابوے
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
ریسٹ آف نارتھ-ویسٹ فرنٹیئر پراونس
2001–2009پاکستان کسٹمز
2008–2015ایبٹ آباد رہینوز
2010سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ
2011– تاحالصوبہ خیبرپختونخوا
2015ڈھاکہ ڈائنامائٹس
2016–2019لاہور قلندرز (اسکواڈ نمبر. 86)
2017کینٹ (اسکواڈ نمبر. 86)
2017ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز
2017برسبین ہیٹ
2019کھلنا ٹائٹنز
2020پشاور زلمی (اسکواڈ نمبر. 86)
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 48 25 148 97
رنز بنائے 865 127 3,097 723
بیٹنگ اوسط 13.73 18.14 17.01 20.65
100s/50s 1/0 0/0 1/7 0/2
ٹاپ اسکور 113 32* 113 66*
گیندیں کرائیں 13,997 1,293 33,687 5,012
وکٹ 244 24 612 122
بالنگ اوسط 31.38 47.91 28.81 32.77
اننگز میں 5 وکٹ 16 1 33 2
میچ میں 10 وکٹ 3 0 4 0
بہترین بولنگ 8/41 6/26 8/41 6/26
کیچ/سٹمپ 24/– 6/– 74/– 34/–
ماخذ: ESPNcricinfo، 24 جولائی 2022

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Yasir Shah fastest to 200 Test wickets, breaks 82-year-old record"۔ ESPN Cricinfo۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 دسمبر 2018