یاسوناری کواباٹا (1899 تا 1972) جاپانی زبان کے معروف ناول نگار تھے۔ ان کے ادبی خدمات کے اعتراف کے طور پر انھیں 1968ء میں نوبل ادب انعام سے نوازا گیا۔ ان کے کام کو اب بھی پورے دنیا میں شوق سے پڑھا جاتا ہے۔

یاسوناری کواباٹا
یاسوناری کواباٹا اپے گھر میں کماکورا,
پیدائش11 جون 1899(1899-06-11)
اوساکا, جاپان
وفات16 اپریل 1972(1972-40-16) (عمر  72 سال)
زوشی , کاناگاوا, جاپان
پیشہwriter
قومیتجاپانی
نسلجاپانی
شہریتجاپان
دور1924–1972
اصنافناول، افسانہ
اہم اعزازاتنوبل انعام برائے ادب
1968

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم