یانکا کوپالا بیلاروسی: Я́нка Купа́ла (پیدائش: 7 جولائی 1882ء - وفات: 28 جون 1942ء) بیلاروسی عوامی شاعراورجدید بیلاروسی ادب کے بانیوں میں سے ایک ہیں۔[7]

یانکا کوپالا
(بیلا روسی میں: Янка Купала ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (بیلا روسی میں: Іван (Ян) Дамінікавіч Луцэвіч ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 7 جولا‎ئی 1882ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 28 جون 1942ء (60 سال)[2][3][1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ماسکو   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت سلطنت روس
بیلاروس سوویت اشتراکی جمہوریہ
سوویت اتحاد   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن قومی سائنس اکادمی یوکرین   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ شاعر [1]،  ڈراما نگار ،  مترجم ،  مصنف [1]،  صحافی ،  عوامی صحافی ،  سیاست دان [4]  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان بیلاروسی زبان   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان روسی [5]،  بیلاروسی زبان [6]،  پولش زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
اسٹالن انعام   (1941)
 آرڈر آف لینن   (جنوری 1939)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
 
باب ادب

حالاتِ زندگی ترمیم

یانکا کوپالا 7 جولائی 1882ء میں منسک، روسی سلطنت میں پیدا ہوئے۔[7] عظیم بیلاروسی شاعر اور انقلابی یانکا کوپالا کو یاکوب کولاس کے ساتھ بیلاروسی شاعری کے بانیوں میں شمار کیا جاتا ہے۔ انھوں نے اپنی تخلیقی سرگرمی عظیم اکتوبر انقلاب سے پہلے ہی شروع کردی تھی۔ ان کی شاعری کو حب الوطنی اور جمہوریت پسندی کا شعلۂ جوالہ تسلیم کیا جاتا ہے۔[8] کوپالا کو بیلاروس کی ثقافت کے نشان کے طور پر جانا جاتا ہے۔[9]

تخلیقات ترمیم

مجموعہ شاعری ترمیم

  • دل سے
  • نامعلوم
  • دھندلاہٹ

نظمیں ترمیم

  • ماں نے بیٹے کو رخصت کیا
  • ابدی نغمہ
  • میرے وطن کے لیے
  • شاہراہ پر
  • میرے لوگوں کے نام

اعزازات ترمیم

  • 1925ء - بیلاروسی عوامی شاعر   بیلاروس
  • 1925ء تکنیکی مدیر برائے بیلاروسی ریاستی اشاعتی ادارہ   بیلاروس
  • 1928ء رکن بیلاروسی سائنسز اکادمی   بیلاروس
  • 1929ء رکن یوکرینی سائنسز اکادمی   یوکرین
  • گرودنو اسٹیٹ یونیورسٹی بیلاروس کو کوپالا کے نام سے "یانکا کوپالا اسٹیٹ یونیورسٹی" کے نام سے منسوب کیا گیا   بیلاروس
  • 1939ء - آرڈرآف لینن   روس
  • 1941ء - شاعری کے مجموعے "دل سے " پرسوویت ریاستی اسٹالن انعام   روس
  • 1944ء بیلاروسی قومی تھیٹر کا نام یانکا کوپالا کے اعزاز میں "یانکا کوپالا قومی اکادمی تھیٹر" رکھا گیا   بیلاروس
  • 1966ء یانکا کوپالا ادبی انعام کا اجرا  بیلاروس
  • 1996ء یانکا کوپالا بین الاقوامی فنڈ کا اجرا
  • 1934ء رکن انجمن سوویت مصنیفین   روس
  • رکن ایگزیکٹیو کمیٹی برائے پین سلافی کمیٹی برائے انسدادِفاشزم

وفات ترمیم

بیلاروسی عوامی شاعر یانکا کوپالا 28 جون 1942ء کو 59 سال کی عمر میں ماسکو، سوویت یونین میں پر اسرار طور پر ہوٹل کی دسویں منزل سے گر کر وفات پا گئے۔[7]

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ https://cs.isabart.org/person/135645 — اخذ شدہ بتاریخ: 1 اپریل 2021
  2. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11955702q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/kupala-janka — بنام: Janka Kupala
  4. https://cs.isabart.org/person/135645
  5. کونر آئی ڈی: https://plus.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/43938403
  6. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb11955702q — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  7. ^ ا ب پ "آرکائیو کاپی"۔ 15 ستمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 ستمبر 2015 
  8. ظ انصاری، تقی حیدر، موج ہوائے عصر، رادوگا اشاعت گھر، ماسکو، سوویت یونین،1985 ،ص 131
  9. http://www.belarus-misc.org/writer/ykupala.htm