یشودھرا (سنسکرت: यशोधरा‎) گوتم بدھ کی بیوی، راہل کی والدہ اور دیودت کی بہن تھیں۔[1][2] وہ بعد میں پہلی بدھ بھکشونی بنی اور انھیں ایک ارہت کا درجہ دیا جاتا ہے۔[3]

یشودھرا
Yashodhara, Bhaddakaccānā, Bimbādevī
شریک حیاتسدھارتھ گوتم
والدسپربدھ
والدہامتا
پیدائشدیودہ
مذہببدھ مت
پیشہبھکشونی

حوالہ جات ترمیم

  1. K. T. S. Sarao (2004)۔ "In-laws of the Buddha as Depicted in Pāli Sources"۔ Chung-Hwa Buddhist Journal۔ Chung-Hwa Institute of Buddhist Studies (17)۔ ISSN 1017-7132 
  2. "Suppabuddha"۔ Dictionary of Pali Names 
  3. Liz Wilson (2013)۔ Family in Buddhism۔ SUNY Press۔ صفحہ: 191۔ ISBN 9781438447537