بالی وڈ کے پروڈیوسر۔ ایک فوٹوگرافر کی حیثیت سے فلمی دنیا میں قدم رکھا تھا اور مختلف ہدایتکاروں کے ساتھ ایک جونئیر حیثیت میں زینہ بہ زینہ آ گے بڑھتے ہوئے 1976 میں انھوں نے دھرما پروڈکشن کے نام سے اپنا ادارہ قائم کیا اور سب سے پہلے ’ دوستانہ‘ بنائی جو سپر ہٹ رہی۔ ’ کبھی خوشی کبھی غم‘، ’ کچھ کچھ ہوتا ہے‘ اور ’ کل ہو نہ ہو‘ جیسی سپر ہٹ فلموں کے پروڈیوسر بھی رہے۔ ان کے نوجوان صاحبزادے کرن جوہر ایک کامیاباسکرپٹ رائٹر اور ڈائریکٹر ہیں۔ اور بہت کم عمری میں ’کبھی خوشی کبھی غم‘ اور ’کچھ کچھ ہوتا ہے‘ جیسی فلموں کی ہدایت کاری کر چکے ہیں۔کینسر کے موذی مرض کی وجہ سے انتقال ہوا۔

یش جوہر
معلومات شخصیت
پیدائش 6 ستمبر 1929ء[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
امرتسر  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 26 جون 2004ء (75 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد کرن جوہر  ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ فلم ساز  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
یش جوہر

حوالہ جات ترمیم

حوالہ جات

  1. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Yash-Johar — بنام: Yash Johar — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica