یونائیٹڈ آرٹسٹس (United Artists) ایک امریکی فلم اور ٹیلی ویژن تفریحی سٹوڈیو ہے۔ اس کا قیام 1919ء میں ڈی ڈبلیو گرفتھ، چارلی چیپلن، میری پکفورڈ اور ڈگلس فیئربینکس نے مشترکہ طور پر سر انجام دیا۔[1]

یونائیٹڈ آرٹسٹس کارپوریشن
United Artists Corporation
برائے نام ذیلی ادارہ ایم جی ایم ہولڈنگز، انکارپوریٹڈ.
صنعت
  • فلم
  • ٹیلی ویژن
  • موسیقی
قیامفروری 5، 1919
بانی
صدر دفتربیورلی ہلز، کیلیفورنیا، ریاستہائے متحدہ
کلیدی افراد
Mark Burnett (سی ای او)
Brian Edwards (سی او او)
مصنوعاتمتحرک فلمیں
مالکایم جی ایم ہولڈنگز، انکارپوریٹڈ
مالک کمپنیایم جی ایم

تصاویر ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Elaine Woo (September 29, 2011)۔ "Mo Rothman dies at 92; found new audience for Chaplin"۔ Los Angeles Times۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 اکتوبر 2011