یوگیتا بالی

سابقہ بھارتی فلمی اداکارہ

یوگیتا بالی (ولادت: 13 اگست 1952ء) ایک سابقہ بھارتی فلمی اداکارہ ہے۔ وہ 1970ء کی دہائی اور 1980ء کی دہائی کے دوران فلمی دنیا میں سرگرم رہیں۔[2]

یوگیتا بالی
 

معلومات شخصیت
پیدائش 29 دسمبر 1952ء (72 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات کشور کمار (1976–4 اگست 1978)
متھن چکرابرتی (1979–)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد مہاکشے چکرورتی ،  اشمے چکرورتی   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ کلکتہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سوانح ترمیم

یوگیتا بالی 13 اگست 1952ء کو پیدا ہوئیں۔[3] انھوں نے 1976ء میں کشور کمار سے شادی کی تھی اور 1978ء میں ان سے طلاق لے لی۔ اس کے بعد انھوں نے 1979ء میں متھن چکرورتی سے شادی کی۔[4] اس شادی سے ان کے تین بیٹے مہاکاشے، اوشمی، نماشی اور ایک بیٹی دشانی ہیں۔[5] مہاکاشے ایک اداکار ہیں، جبکہ نماشی فلم بیڈ بوائے سے فلم دنیا میں قدم رکھنے والے ہیں۔[5][6]

فلمو گرافی ترمیم

سال فلم کردار نوٹ
1971ء پروانہ آشا ورما / نرملا [7]
گنگا تیرا پانی امرت منجو
میم صاحب کرن
میرے آپ ارمی
پردے کے پیچھے تارا
1972ء بنیاد
سزا
زمین اسمان روپا
1973ء نردوش روپا
جھیل کے اس پار جگنو
بنارسی بابو گلابیہ
ایک مٹھی آسمان سرلا
گدر ریشمہ
نفرت کرن
سمجھوتہ شانو
یوان ششی
1974ء کنوارا باپ مہیش کی بیوی
اجنبی سونیا
اپرادھی
سودا رینو
آزاد محبت
چوکیدار رادھا
کسان اور بھگوان
اُجالا ہی اُجالا انورادھا
1975ء زندگی اور طوفان
1976ء محبوبہ
خان دوست شانتی
ناگین ریتا
لگام
رئیس
1977ء چاچا بھتیجا پنکی
ڈھوپ چھاؤں ڈاکٹر منجو سنہا
1978ء بھکتی میں شکتی دمو
ایک باپ چھہ بیٹے شالو
کرمایوگی جیوتی / جولیٹ
پریمی گنگارام
1979ء نوکر
آخری قسم چمپا
جانی دوشمن ٹھاکر کی دلہن
جنتا ھوالدار
سلام میم صاحب سنیتا سارت
شاباس ڈیڈی
1980ء اوہ بیوافا رادھا
اونیس بیس انو
خواب مایا
پیارا دوشمن
1981ء زمانے کو دکھاناہے رضیہ خان
بیوی او بیوی رینا
بے شک روپا
1982ء باوری
1983ء حادثہ
کراٹے آرتی
1984ء یہ عشق نہیں آساں پھول رانی
لیلیٰ سنائنا دھرمراج سنگھ
گرہستی سدھا
راج تلک نجمہ
وقت کی پکار راجا کی گرل فرینڈ
1987ء میرا کرم میرا دھرم نیلا
1989ء آخری بدلہ لینا

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ربط : انٹرنیٹ مووی ڈیٹابیس آئی ڈی  — اخذ شدہ بتاریخ: 21 جون 2019
  2. "Yogeeta bali profile"۔ in.com۔ 31 اگست 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اپریل 2019 
  3. "मजाक में किशोर कुमार की तीसरी पत्नी बन गईं थीं योगिता, 2 साल में तलाक देकर रचाई इस एक्टर से शादी"۔ Amar Ujala (بزبان ہندی)۔ 13 اگست 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 فروری 2020 
  4. TNN (4 اگست2014)۔ "Kishore Kumar: The singer with a magnetic aura"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اپریل 2019 
  5. ^ ا ب Joel Kurian (23 مئی 2020)۔ "Mithun Chakraborty's youngest son Namashi to debut, Salman Khan shares poster; See pic"۔ Republic World۔ اخذ شدہ بتاریخ 30 دسمبر 2020 
  6. "FIR registered against Mithun Chakraborty's son Mahaakshay, wife Yogeeta Bali on charges of rape, cheating - Entertainment News , Firstpost"۔ Firstpost۔ 17 اکتوبر2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2020 
  7. "Filmography of Yogita Bali"۔ gomolo.com۔ 18 فروری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جولا‎ئی 2015