یوی ،(انگریزی زبان میں: Yowie، اس کے علاوہ مقامی زبان میں اس کو Yowie-Whowie اور yahoo بھی کہتے ہیں) ایک نامعلوم جانور ہے، جو بن مانس کی نسل سے تعلق رکھنے والا ایک پراسرار حیوان ہے۔ یہ انسان نما جانور آسٹریلیا کے جنگلوں میں دیکھا گیا ہے۔ یہ بالکل ہمالیہ کے یتی اور امریکا کے پاگنده سے مشابہ رکھتا ہے۔

یوی

یوی کا یہ تصور شاید آسٹریلیا کی لوک کہانی کی وجہ سے آیا ہے۔ یہ لوک کہانی آسٹریلوی بومیان (آسٹریلیا کے قدیم باشندے) کی طرف سے آئی ہے۔ اس پراسرار حیوان کا کردار اور کچھ عادتیں کبھی کبھی ایک اور پراسرار حیوان بنیم سے ملتی جلتی ہیں۔[1] کچھ مصنفوں کے مطابق، یوی جیسے پراسرار جانور کی شہادتیں آسٹریلوی بومیان قبیلوں کی لوک کہانی میں عام ہیں۔[2]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Robert Holden (2001) Bunyips; Australia’s Folklore of Fear. P. 69. National Library of Australia, Canberra. ISBN 0-642-10732-7
  2. Tony Healy and Paul Cropper (2006) The Yowie: The Search for Australia's Bigfoot, p.6. Anomalist Books, ISBN 1-933665-16-5
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔