عالمگیر محمول بعید ابلاغیاتی نظام یا یونیورسل موبائل ٹیلی کمیونیکیشنز سسٹم یا عالمگیر موبائل مواصلات نظام (یو ایم ٹی ایس) (Universal Mobile Telecommunications System - UMTS) ایک تیسری نسل کا محمول جالکاری خلیاتی نظام ہے جو محمول ابلاغیاتی عالمی نظام (Global System for Mobile Communications - GSM) معیار پر مبنی ہے۔

عالمگیر محمول بعید ابلاغیاتی نظام
 یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔