یک مصرعی نظم اردو شاعری کی ایک جدید قسم ہے۔ اس کی ابتدا چترال سے ہوئی۔,۔[1] رحمت عزیز چترالی نے پہلی یک مصرعی نظم 1996ء میں لکھی اور اس کے بعد 2010ء میں روف خیر اور دیگر پاکستانی شعرا نے بھی چند یک مصرعی نظمیں کہیں۔ اُردو اور کھوار زبان میں سب سے پہلی یک مصرعی نظمیں رحمت عزیز چترالی نے کہی،[2] اور اسی کو ہی اردو اور کھوار زبان میں یک مصرعی نظم کہنے والے شعرا سبقت حاصل ہے-

حوالہ جات ترمیم