14 مارچ 15 مارچ 16 مارچ 17 مارچ 18 مارچ

واقعات ترمیم

  • 1846ء - معاہدہ امرتسر کے تحت جموں کشمیر 75 لاکھ نانک شاہی روپوں میں انگریزوں کے ہاتھوں گلاب سنگھ کو فروخت۔
  •   2008ء - جنوبی وزیرستان میں امریکی میزائل حملے میں 20 جاں بحق، 8 زخمی۔
  • 2008ء ہارورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے انسان کے جسم میں کینسر کے خلیوں کی نشورنماروکنے کا طریقہ کار دریافت کیا۔[1]
  • 2007ء نٹرامریکن ڈیولپمنٹ بینک نے پانچ غریب ترین ممالک، بولیویا، ہنڈراس، نکاراگوا، ہیٹی اور گیانا کے ذمے چاراعشاریہ چاربلین ڈالرکے قرضے معاف کر دیے۔[1]
  • 1988ء ایران عراق جنگ کے دوران عراق کے شہر ہالابجا کے علاقے میں کیمیائی ہتھیاروں سے حملہ کیا گیا جس میں پانچ ہزار افراد ہلاک جبکہ دس ہزار زخمی ہوئے۔[1]
  • 1977ء انگریزی زبان میں نئی انجیل شائع کی گئی۔[1]
  • 1959ء عراق اور سوویت یونین کے درمیان معاشی اور تکنیکی معاہدے پر دستخط ہوئے۔[1]
  • 1926ء امریکی سائنس دان روبرٹ گوڈرڈ نے مائع ایندھن سے چلنے ولاپہلا راکٹ بنایا۔[1]
  • 1988ء شمالی عراق کے کرد علاقے حلبجہ میں ہزاروں لوگ زہریلی گیس سے مارے گئے۔ جس کی ذمہ داری صدام حسین کے کزن علی حسن الماجد پر ڈالی گئی اس واقعے کی وجہ سے اس کی عرفیت جنرل کیمیکل علی مشہور ہوئی ۔[2]

ولادت ترمیم

وفات ترمیم

تعطیلات و تہوار ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث "Aaj ki Tareekh(March ). . ."۔ Pakistani Point 
  2. "ON THIS DAY" (بزبان انگریزی)۔ BBC News