16 اکتوبر 17 اکتوبر 18 اکتوبر 19 اکتوبر 20 اکتوبر

واقعات ترمیم

  • 1957ء - آئی آئی چندریگر کو پاکستان کا وزیر اعظم متعین کیا گیا۔
  • 2007ء - سابق وزیر اعظم پاکستان بینظیر بھٹو کی آٹھ سالہ جلا وطنی سے واپسی پر کراچی میں ان کے استقبالیہ جلوس میں دو بم دھماکوں سے 124 افراد ہلاک ہو گئے۔
  • 2007ء - بینظیر بھٹو کی پاکستان آمد پر کراچی میں ان کے استقبالیہ جلوس میں 2 خودکش دھماکے ہوئے جس میں 180 سے زائد افراد ہلاک ہوئے۔[1][1]
  • 1979ء - جہانگیر خان نے عالمی اسکوائش ایمیچور چمپئین شپ جیت لی [1]
  • 1918ء - برٹش براڈ کاسٹنگ سروس بی بی سی قائم ہوئی [1]
  • 1892ء - پہلی کمرشل طویل فاصلے کی فون لائن کام کرنا شروع ہوئی شکاگو سے نیویارک [1]
  • 1878ء - ایڈیسن نے گھریلو استعمال کے لیے بجلی عام کردی [1]

ولادت ترمیم

وفات ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو