میکسیکو میں منعقد ہونے والے 1970ء کے فیفا عالمی کپ کے فائنل میں برازیل کی ٹیم نے اٹلی کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر تیسری بار یہ اعزاز جیتا تھا۔ اِس سے قبل برازیل کی ٹیم نے 1962 اور 1958 میں یہ اعزاز اپنے نام کیا تھا۔[1]

1970 فیفا عالمی کپ
México 70
1970 فیفا عالمی کپ کا اشتہار
ٹورنامنٹ کی تفصیل
میزبان ملکمیکسیکو
تاریخ31 مئی – 21 جون
ٹیمیں16 (5 اتحادیوں سے)
میدان5 (5 میزبان شہروں میں)
سیمی فائنل کھیلنے والے
فاتحین برازیل (3 بار)
دوسرے درجہ پر اطالیہ
تیسرے درجہ پر جرمنی
چوتھے درجہ پر یوراگوئے
اعداد و شمار
کل مقابلے32
گول95 (2.97 فی میچ)
تماشائی1,603,975 (50,124 فی میچ)
زیادہ گول کرنے والامغربی جرمنی کا پرچم گرڈ ملر (10 گول)
بہترین کھلاڑیبرازیل کا پرچم پیلے
1966
1974

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم