17 نومبر 18 نومبر 19 نومبر 20 نومبر 21 نومبر

واقعات ترمیم

  • 2009ء - پاکستان کے شہر پشاور میں کچہری کے صدر دروازے پر خودکش بم دھماکے سے 19 افراد ہلاک اور 40 سے زیادہ زخمی ہو گئے۔
  • 1995ء - اسلام آباد میں مصر کے سفارت خانے میں خودکش بم دھماکے سے سولہ افراد ہلاک ہوئے [1]
  • 1994ء - بھارتی اداکارہ ایشوریا رائے اکیس سال کی عمر میں چوالیسویں عالمی حسینہ منتخب ہوئیں [1]
  • 1946ء - افغانستان،آئس لینڈ اور سوئیڈن نے اقوام متحدہ میں شمولیت اختیار کی [1]
  • 1933ء - اسپین میں خواتین کو رائے دہی کے استعمال کا حق دیا گیا [1]
  • 1824ء - روسی شہرسینٹ پیٹرسبرگ میں سیلاب کے باعث دس ہزار افراد ہلاک ہوئے [1]
  • 1493ء - کرسٹوفر کولمبس نے پورٹو ریکو دریافت کیا [1]
  • 2023ء - کرکٹ عالمی کپ فائنل مقابلے میں آسٹریلیا نے بھارت کو شکست دے کر چھٹی بار عالمی کپ جیت لیا۔

ولادت ترمیم

وفات ترمیم

تعطیلات و تہوار ترمیم

  • کینیڈا،آسٹریلیا،بھارت،جمیکا،برطانیہ،سنگاپور،جنوبی افریقہ،مالٹااورٹرینیڈاڈ اینڈ ٹوباگو میں مردوں کا عالمی دن منایا جاتا ہے

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو