2001ء بھارتی پارلیمان عمارت پر حملہ

2001ء میں بھارتی پارلیمان پر پانچ مسلح افراد نے دھاوا بول دیا جس میں کُل بارہ افراد ہلاک ہوئے۔ بھارتی حکومت نے حملہ کا الزام پاکستان کی تنظیموں پر تھوپ دیا جس سے دونوں ملکوں کے درمیان سخت کشیدگی کی فضاء پیدا ہو گئی اور دونوں ممالک حالت جنگ کے قریب آ گئے۔

بھارتی پارلیمان عمارت پر حملہ
مقامنئی دہلی
تاریخ13 دسمبر 2001ء (UTC+05:30)
نشانہسنسد بھون
حملے کی قسمفائرنگ
ہلاکتیں12 بسمیت 5 حملہ آور
زخمی18
مرتکبینلشکر طیبہ[1]
جیش محمد[2]

2013ء میں بھارت کے وزارت داخلہ کے سابق افسر انڈر سیکرٹری آر-وی-ایس مانی نے عدالتی بیان میں یہ راز افشا کیا کہ حملہ کے پیچھے خود بھارتی حکومت کا ہاتھ تھا تاکہ دہشت کے خلاف سخت قوانین پارلیمان سے منظور کروائے جا سکیں۔[3][4]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Govt blames LeT for Parliament attack"۔ ریڈف ڈاٹ کوم۔ 14 December 2001۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2011 
  2. "Mastermind killed"۔ China Daily۔ 31 August 2003۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 ستمبر 2011 
  3. "Govt behind Parliament attack, 26/11: Ishrat probe officer"۔ ٹائمز آف انڈیا۔ 14 جولائی 2013ء۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  4. "India's own goal"۔ نیشن۔ 15 جولائی 2013ء۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ