2014ء فیفا عالمی کپ فائنل

2014ء فیفا عالمی کپ فائنل کا مقابلہ ہے 13 جولائی، 2014 کو ریو دے جینیرو میں جرمنی اور ارجنٹائن کے درمیان کھیلا گيا۔ جس میں دیے گئے وقت میں کوئی گول نہ ہو سکا۔ اضافی وقت میں جرمنی کی ٹیم نے ایک گول کر کے، 2014 کا عالمی کپ اپنے نام کیا۔

2014 فیفا عالمی کپ فائنل
2014 FIFA World Cup Final
Philipp Lahm جرمنی کے لیے عالمی کپ کی ٹرافی وصول کرتے ہوئے
مقابلہ2014 فیفا عالمی کپ
اضافی وقت کے بعد
تاریخ13 جولائی 2014ء (2014ء-07-13)
مقامماراکانا اسٹیڈیم, ریو دے جینیرو
پلیئر آف دی میچMario Götze (جرمنی)
ریفرینیکولا ریزولی (اطالیہ)
حاضری74738
موسمہلکے بادل
23 °C (73 °F)
65% نمی[1]
2010
2018

حوالہ جات ترمیم

  1. "Tactical line-up – Germany –Argentina" (PDF)۔ FIFA.com (Fédération Internationale de Football Association)۔ 13 July 2014۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جولا‎ئی 2014