13°44′40″N 100°32′26″E / 13.74444°N 100.54056°E / 13.74444; 100.54056

2015 Ratchaprasong bombing
2015 بینکاک بم دھماکے is located in بنکاک
2015 بینکاک بم دھماکے
2015 بینکاک بم دھماکے (بنکاک)
مقامRatchaprasong Intersection، بینکاک، تھائی لینڈ
تاریخ17 اگست 2015ء (2015ء-08-17)
18:56 (ICT)
حملے کی قسمقتل عام, گولہ
ہلاکتیں21[1]
زخمی123[1]
متاثرینتھائی لوگ ,سیاح

یہ دھماکا ضلع چڈلام میں واقع ایراون مندر کے قریب پیر کو مقامی وقت کے مطابق شام سات بجے ہوا۔ دھماکے کے وقت یہاں کافی زیادہ رش تھا۔ لوگوں کے مطابق ہلاک ہونے والوں کی تعداد بڑھ کر 27 ہو گئی ہے جن میں کم از کم تین غیر ملکی بھی شامل ہیں، تاہم سرکاری ذرائع سے اس کی تصدیق نہیں ہو سکی۔

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب "Bangkok bomb: Attack aimed to kill foreigners – Thai minister"۔ BBC News۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 اگست 2015 
  2. "Bangkok bomb: Explosion close to Erawan shrine kills at least 27 people including four foreigners – latest updates"۔ The Daily Telegraph۔ 17 August 2015۔ 24 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 اگست 2015