18 جون 19 جون 20 جون 21 جون 22 جون

واقعات ترمیم

  • 1980ء - پاکستان میں زکوۃ اور عشر آرڈینینس کے ذریعے اسلامی نظام محصول متعارف ہوا۔
  • 2001ء - پاکستان کے چیف ایگزیکٹو جنرل پرویز مشرف نے رفیق احمد تارڑ سے پاکستانی کی صدارت کے عہدے سے استعفی حاصل کر کے خود یہ عہدہ سنبھال لیا۔
  • 2008 یورپی یونین نے کیوبا پرسے دوہزار تین میں لگائی گئی پابندیاں اٹھانے سے اتفاق کیا[1]
  • 1990 ایران میں سات اعشاریہ چھ کی شدت کے زلزلے سے پچاس ہزار افراد ہلاک ہوئے [1]
  • 1866 اٹلی نے آسٹریا کے خلاف جنگ کا اعلان کیا[1]

ولادت ترمیم

وفات ترمیم

تعطیلات و تہوار ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو