19 مارچ 20 مارچ 21 مارچ 22 مارچ 23 مارچ

واقعات ترمیم

  •   1857ء - ٹوکیو، جاپان میں زلزلہ، 100،000 افراد ہلاک۔
  • 1990ء -  نمیبیا کی  جنوبی افریقا سے آزادی۔
  • 1960ء جنوبی افریقہ کے قصبے شارپ ویلی میں پر امن احتجاج کے دوران پولیس کی اندھا دھند فائرنگ سے پچاس سے زائد سیا فام افراد مارے گئے ۔[1]
  • 1975ء ایتھوپیا میں بادشاہت کااختتام ہوا۔[2]
  • 1907ء امریکا نے ہنڈراس پر حملہ کیا۔[2]
  • 1857ء جاپان کے شہر ٹوکیو میں ہولناک زلزلہ آیا جس کے نتیجے میں ایک لاکھ سات ہزار افراد لقمہ اجل بنے۔[2]
  • 1829ء اسپین میں شدید زلزلہ،چھ ہزار افراد ہلاک ہوئے۔[2]
  • 1791ء تیسری میسوری جنگ میں برطانیہ نے ہندوستان کے شہر بنگلور کو سیل کر دیا۔[2]

ولادت ترمیم

وفات ترمیم

تعطیلات و تہوار ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "ON THIS DAY" (بزبان انگریزی)۔ BBC News 
  2. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ "Aaj ki Tareekh(March ). . ."۔ Pakistani Point