22 مارچ 23 مارچ 24 مارچ 25 مارچ 26 مارچ

واقعات ترمیم

  •   1940ء - قرارداد پاکستان لاہور ميں منظور کی گئی۔
  •   1985ء - جنرل ضیاء الحق نے محمد خان جونیجو کو وزیر اعظم پاکستان متعین کیا۔
  • 1992ء برطانوی مزاحیہ تنقیدی رسالہ "پنچ" 150 سال جاری رہنے کے بعد اس اشاعت ختم کر دی گئی .[1]
  • 2015 کو جرمنی کا طیارہ اے 320 بارسلونا سے جرمنی کے شہر ڈزلڈورف جاتے ہوئے فرانس کے پہاڑی سلسلے ’فرنچ ایلپس‘ پرگر کر تباہ ہو گیا تھا۔ اس طیارے میں سوار 148 مسافر اور عملے کے ارکان ہلاک ہو گئے تھے۔
  • 2008ء - سید یوسف رضا گیلانی پاکستان کے وزیر اعظم بنے ۔[2]
  • 1934ء - امریکا نے فلپائن کو انیس سو پینتالیس میں آزادی دینے کا اعلان کیا۔[2]
  • 1837ء - کینیڈا میں افریقی باشندوں کو ووٹ دینے کی اجازت دی گئی۔[2]

ولادت ترمیم

  •   1928ء - حبیب جالب، (اردو شاعر)
  •   1923ء۔ احمد بشیر، پاکستانی ادیب، صحافی، فلم ساز، خاکہ نگار، سنبل ، نیلم احمد بشیر اور اداکارہ بشریٰ انصاری کے والد اور پروین عاطف کے بھائی ہیں
  • 1944ء - ضمیر اختر نقوی، (عالم، مذہبی رہنما، خطیب اور اردو شاعر ہیں)

وفات ترمیم

تعطیلات و تہوار ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "ON THIS DAY" (بزبان انگریزی)۔ BBC News 
  2. ^ ا ب پ ت "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو