23 جولائی 24 جولائی 25 جولائی 26 جولائی 27 جولائی

واقعات ترمیم

واقعات ترمیم

  • 2022ء قائد ملّت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی النجفی وفات پا گئے
  •   -2018ء - پاکستان میں عام انتخابات منعقد ہوئے۔[1][2]
  •   -2007ء - پرتیبھا پاٹل بھارت کی پہلی خاتون صدر بن گئیں
  • 2010ء وکی لیکس نے امریکا افغانستان کے متعلق عسکری دستاویزات افشا کیے۔
  • 1957ء - پاکستان نیشنل پارٹی قائم ہوئی جو بعد میں نیشنل عوامی پارٹی بن گئی۔
  • 1907ء -کوریا جاپان کے زیر تسلط آگیا۔[3]
  • 1954ء -اسکندر مرزا نے مشرقی بنگال میں پہلے تھرمل پاور پلانٹ کا افتتاح کیا۔[3]
  • 1994ء -اسرائیل اوراردن کے مابین جنگ بندی کے معاہدے(واشنگٹن ڈیکلے ئریشن) پر دستخط ہوئے۔[3]
  • 2003ء -سیالکوٹ جیل میں 3سول جج اور 5قیدی ہلاک اور 2جج شدید زخمی۔[3]
  • 1978ءدنیا کی پہلی ٹیسٹ ٹیوب بے بی کی پیدائش ۔[4]
  • 2000ء پیرس کے قریب چارلس ڈیگال ایئرپورٹ پر کانکرڈ طیارے کا حادثہ 113 ہلاک [4]
  • 1965ء باب ڈیلن نے نیو پورٹ فوک فیسٹیول میں برقی گٹار پر فن کا مظاہرہ کر کے دکھایا ۔[5]
  • 1984ء روسی خلانورد خاتون "سویتلانا سویتسکیا" دنیا کی پہلی خلاباز خاتون بن گئیں [5]

ولادت ترمیم

وفات ترمیم

تعطیلات و تہوار ترمیم

  • گلاشیا میں قومی دن ۔
  • تیونس میں یوم جمہوریہ

حوالہ جات ترمیم

  1. "General polls 2018 would be held on جولائی 25: sources"۔ Dunya News۔ 22 مئی 2018۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  2. Samaa Web Desk۔ "Govt to complete its term; elections to be held in جولائی 2018: PM" [مردہ ربط]
  3. ^ ا ب پ ت ٹ ث "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو 
  4. ^ ا ب "In This Day"۔ بی بی سی 
  5. ^ ا ب پ "In This Day"۔ نیو یارک ٹائمز