28 فروری

دوسرے مہینے کا اٹھائیسواں دن
26 فروری 27 فروری 28 فروری 29 فروری 1 مارچ

واقعات ترمیم

  • 1922ء - مصر نے برطانیہ سے دوبارہ آزادی حاصل کی مگر برطانوی فوجیں مصر میں موجود رہیں۔ [1]
  • 1974ء - امریکا اور مصر کے درمیان سات سال بعد دوبارہ سفارتی رابطے بحال ہوئے۔ [1]
  • 1991ء - پہلی خلیجی جنگ کا اختتام ہوا۔ [1]
  • 1997ء - امریکا میں اٹھارہ سال سے کم عمرکے لوگوں پر سگریٹ کی فروخت ممنوع قراردی گئی۔ [1]
  • 2000ء - شمالی امریکا کے شمال جنوبی علاقے میں چھ اعشاریہ آٹھ کی شدت کا زلزلہ جس کے نتیجے میں کئی لوگ زخمی ہوئے اور ایک بلین ڈالرز کا نقصان ہوا۔ [1]

ولادت ترمیم

وفات ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ ت ٹ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو