27 دسمبر 28 دسمبر 29 دسمبر 30 دسمبر 31 دسمبر

واقعات ترمیم

  • 2001ء - پیرو میں آتشزدگی سے دوسوچوہتر افراد ہلاک ہو گئے ۔[1]
  • 1994ء - لاہور میں شوکت خانم کینسر اسپتال کا افتتاح ہوا ۔[1]
  • 1951ء - گورنر جنرل غلام محمد نے سندھ اسمبلی تحلیل کر کے گورنر راج نافذ کر دیا ۔[1]
  • 1947ء - محترمہ فاطمہ جناح کی قیادت میں پاکستان گرلز گائیڈ ایسوسی ایشن کا قیام عمل میں آیا ۔[1]
  • 1930ء - علامہ اقبال کا تاریخی کا خطبہ الہ آباد جس میں مسلمانانِ ہند کے لیے علاحدہ وطن کا مطالبہ کیا گیا ۔[1]
  • 1907ء - تشکیل کے بعد آل انڈیا مسلم لیگ کا پہلا باقاعدہ اجلاس کراچی میں منعقد ہوا ۔[1]

ولادت ترمیم

وفات ترمیم

تعطیلات و تہوار ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ "آج کا دن تاریخ میں"۔ اردو ڈاٹ کو