میکس تھیلر
میکس تھیلر ایک جنوبی آفریقی نژاد امریکی معالج و سائنس دان تھے جنھوں نے 1951 کا نوبل انعام وصول کیا تھا۔ انھوں نے زرد بخار کے خلاف ایک ویکسین تیار کی۔ وہ آفریقا میں پیدا ہونے والے پہلے نوبل انعام یافتہ شخصیت تھے۔
میکس تھیلر | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 30 جنوری 1899ء [1][2][3][4][5] پریٹوریا [6] |
وفات | 11 اگست 1972ء (73 سال)[6][1][2][3][7][5] نیو ہیون، کنیکٹیکٹ [6] |
وجہ وفات | پھیپھڑوں کا سرطان |
رہائش | USA |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا جنوبی افریقا [8] |
عملی زندگی | |
مادر علمی | کنگز کالج لندن |
پیشہ | طبیب ، کیمیادان ، ماہر سمیات |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
شعبۂ عمل | وائرس |
ملازمت | ہارورڈ یونیورسٹی |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے ترمیم
حوالہ جات ترمیم
- ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Max-Theiler — بنام: Max Theiler — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
- ^ ا ب ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w6z62t25 — بنام: Max Theiler — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/theiler-max — بنام: Max Theiler — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ Hrvatska enciklopedija ID: https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=61131 — بنام: Max Theiler — عنوان : Hrvatska enciklopedija — ISBN 978-953-6036-31-8
- ^ ا ب Munzinger person ID: https://www.munzinger.de/search/go/document.jsp?id=00000004401 — بنام: Max Theiler — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ^ ا ب پ مدیر: الیکزینڈر پروکورو — عنوان : Большая советская энциклопедия — اشاعت سوم — باب: Тейлер Макс
- ↑ گرین انسائکلوپیڈیا کیٹلینا آئی ڈی: https://www.enciclopedia.cat/ec-gec-0065847.xml — بنام: Max Theiler — عنوان : Gran Enciclopèdia Catalana
- ↑ HDS ID: http://www.hls-dhs-dss.ch/textes/d/D030111.php — اخذ شدہ بتاریخ: 9 نومبر 2023 — عنوان : Historische Lexikon der Schweiz
- ↑ The Nobel Prize in Physiology or Medicine 1951 — اخذ شدہ بتاریخ: 4 فروری 2021 — ناشر: نوبل فاونڈیشن
- ↑ Table showing prize amounts — اخذ شدہ بتاریخ: 4 فروری 2021 — ناشر: نوبل فاونڈیشن — شائع شدہ از: اپریل 2019
- ↑ http://www.nobelprize.org/nomination/archive/show_people.php?id=9202
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |