خالد حسنین خالد

پاکستانی نعت خواں

پاکستان کے مشہور و معروف نعت خواں و ثنا خوان تھے۔ خالد حسنین خالد نے 2008/09 میں مظفر وارثی کا کلام "اپنی رحمت کے سمندر میں اتر جانے دے" پڑھ کر عالمگیر شہرت حاصل کی

خالد حسنین خالد
معلومات شخصیت
تاریخ وفات سنہ 2021ء  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ نعت خواں  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مدینہ مدینہ، غم ہو گئے ودھیرے اور سنہری جالیاں سمیت خالد حسنین خالد کے کریڈٹ پر بے شمار نعتیں ہیں جن کو انھوں نے اپنی آواز دے کر ہمیشہ کے لیے امر کر دیا۔ وہ نعت خوانی کے علاوہ چکوال میں دینی مدرسے کی صورت بھی اسلام کی خدمت کرتے رہے اور اپنا فن صرف اپنے تک نہیں رکھا بل کہ نعت کا شوق رکھنے والے بچوں اور نوجوانوں کو نعت کی تعلیم دینے کے لیے نعت کلاسز کا بھی تواتر سے اہتمام کرتے رہے۔

وفات ترمیم

18 دسمبر 2021ء کو وفات پائی، چکوال خالد حسنین خالد چوک سابقہ چوآ چوک میں تدفین ہوئی۔

حوالہ جات ترمیم