خام ادویات سبزیوں یا جانوروں کی ادویات ہیں جس میں قدرتی اجزا شامل ہیں اور جو صرف جمع کرنے اور خشک کرنے کے عملوں سے گزرتے ہیں۔ اصطلاح کے مطابق قدرتی مادہ فطرت میں پایا جانے والے ان مادوں سے منسلک ہوتے ہیں جن کی مالیکیول کی ساخت میں انسان کی کی گئی تبدیلیاں نہ ہوں۔ وہ انسانوں اور جانوروں کے لیے دوا کے طور پر استعمال ہوتے ہیں اور اندرونی اور بیرونی طور پر مرض علاج کےکے لئے ، مثال کے طور پر سینا (Senna) اور سنچونا(Cinchona) ۔

ایک خام دوا قدرتی طور پر پایا جانے والا، غیر صاف شدہ مادہ ہےجو نامیاتی یا غیر نامیاتی مادے جیسا کہ پودوں،جانوروں، بیکٹیریا کے اعظاء یا پورے جاندار کو انسانوں اور جانوروں میں بیماریوں کی تشخیص، علاج یا بیماری کی روک تھام، میں استعمال کیا جاتا ہے۔

حوالہ جاتترميم