خانقاہ صخرہ شمعون

خانقاہ صخرۂ شمعون (یونانی: Σιμωνόπετρα، لفظاً: "شمعون کا پتھر") کوہ آتھوس، یونان میں واقع ایک مشرقی راسخ العقیدہ خانقاہ ہے۔ تیرہویں میں شمعون آتھوسی نامی شخص نے اس خانقاہ کو قائم کیا تھا۔ روایت بتاتی ہے کہ شمعون جب قریبی غار میں مقیم تھا تو اس نے ایک خواب دیکھا جس میں تھیوتوکوس نے اس کو ہدایت کری کہ پتھر کے بالکل اوپر ایک خانقاہ بنائی جائے اور وعدہ کیا کہ وہ اسے اور خانقاہ کو محفوظ رکھے گی۔ شعمون نے خانقاہ کو ”جدید بیت اللحم“ (یونانی: Νέα Βηθλεέμ) کا نام دیا اور محبت میں اسے پیدائش مسیح کے نام وقف کر دیا۔

صخرۂ شمعون
Σιμωνόπετρα
Simonopetra Aug2006.jpg
خانقاہ کا جنوبی منظر۔
خانقاہ صخرہ شمعون is located in Mount Athos
خانقاہ صخرہ شمعون
Location within Mount Athos
خانقاہ کی معلومات
مکمل نامخانقاۂ پاک پتھرِ شمعون
دیگر نامصخرہ شمعون
سلسلہعالمگیر بطریقی
قیامتیرہویں صدی
وقفپیدائش مسیح
اسقف تعلقہکوہ آتھوس
شخصیات
بانیشمعون آتھوسی
پرائرصدر خانقاہ بزرگ الیسع
جگہ
مقامکوہ آتھوس، یونان
متناسقات40°11′23″N 24°14′44″E / 40.189722°N 24.245556°E / 40.189722; 24.245556متناسقات: 40°11′23″N 24°14′44″E / 40.189722°N 24.245556°E / 40.189722; 24.245556
عوامی رسائیصرف مرد حضرات

حوالہ جاتترميم