خان بہادر خان روہیلہ (انگریزی: Khan Bahadur Khan Rohilla) رحمت خاں روہیلہ کے پوتے تھے۔ انھوں نے جنگ آزادی ہند 1857ء کے دوران میں بریلی میں اپنی حکومت قائم کر لی تھی۔ تاہم جنگ میں ناکامی کے بعد بریلی بھی انگریزوں کے زیر نگیں آ گیا۔ وہ نیپال کو فرار ہو گئے جہاں نیپالیوں نے انھیں پکڑ کر انگریزوں کے حوالے کر دیا۔ خان بہادر خان روحیلہ کو 24 فروری 1860ء کو سزائے موت سنائی گئی اور کوتوالی میں پھانسی دے دی گئی۔ [1][2]

خان بہادر خان روہیلہ
خان بہادر خان روہیلہ کی یادگار

معلومات شخصیت
تاریخ پیدائش سنہ 1823ء  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ وفات 24 فروری 1860ء (36–37 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات پھانسی  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ انقلابی  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. Khan Bahadur Khan Rohilla and the War of Independence The News International ، Published 13 جون 2016, Retrieved 3 جنوری 2018
  2. Rohilla chieftain Khan Bahadur Khan on GoogleBooks website Retrieved 3 جون 2018