خدیجہ عمر
خدیجہ عمر ( پیدائش 29 اگست 1975) ایک پاکستانی سیاستدان ہیں جو 2002 سے مئی 2018 تک پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن رہیں۔
خدیجہ عمر | |
---|---|
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی | |
مدت منصب 2002 – 31 مئی 2018 | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 29 اگست 1975ء (49 سال) راولپنڈی |
جماعت | پاکستان مسلم لیگ ق |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی اور تعلیم
ترمیموہ 29 اگست 1975 میں راولپنڈی میں پیدا ہوئی تھیں۔ [1]
خدیجہ عمر نے گجرات کے مرغزار کالج سے 1998 میں بی اے کی ڈگری حاصل کی تھی۔ اس نے 2000 میں نیشنل کالج آف آرٹس سے ڈیزائننگ میں ڈپلوما حاصل کیا۔[1]
سیاسی کیریئر
ترمیم2002 کے پاکستانی عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر پاکستان مسلم لیگ (ق) کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوگئیں۔ [2]
2008 کے پاکستانی عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ ق کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے وہ دوبارہ منتخب ہوگئیں۔ [3]
2014 میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ ق کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے ایک بار پھر منتخب ہوگئیں۔ [1]
2018 کے عام انتخابات میں خواتین کے لیے مخصوص نشست پر مسلم لیگ ق کی امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کی رکن منتخب ہوئیں۔
حوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب پ "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ 13 جون 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2018
- ↑ "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ 11 مئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2018
- ↑ "Punjab Assembly"۔ www.pap.gov.pk۔ 24 جولائی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 فروری 2018