خضامت جس کو علم البحر (انگریزی: Marine science)بھی کہا جاتا ہے انگریزی میں Marine science کہلاتا ہے۔ اس علم میں سمندروں کے طبعیاتی اور حیاتیاتی پہلوؤں کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔