خمسہ (Hamsa) (عربی: خمسة، معنی پانچ) ہاتھ کی شکل کی پورے مشرق وسطی اور شمالی افریقہ میں مقبول تعویذ ہے اور عام طور پر زیورات اور دیوار کے پردے میں استعمال کیا جاتا ہے۔[1][2] خیال کیا جاتا ہے کہ خمسہ نظر بد کے خلاف دفاع فراہم کرنا ہے۔

خمسہ

یہ علامت یہودیت کے علاوہ مسیحیت اور اسلام میں بھی مستعمل ہے۔ اسلام میں اسے ید فاطمۃ الزھراء [3] کے طور پر جانا جاتا ہے جبک مسیحیت میں اسے ید مریم کہا جاتا ہے۔

نام اور ابتدا

ترمیم

خمسہ ایک عربی لفظ ہے جس کے لفظی معنی "پانچ" ہیں اور اس سے ہاتھ کی پانچ انگلیاں مراد ہیں۔[4][5][6]

نگار خانہ

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Bernasek et al., 2008, p. 12.
  2. Sonbol, 2005, pp. 355–359.
  3. Ordoni (1990) pp.42-45
  4. Zenner, 1988, p. 284.
  5. World Institute for Advanced Phenomenological Research and Learning (Belmont, Estados Unidos), 1991, p. 219.
  6. Drazin, 2009, p. 268.

مزید دیکھیے

ترمیم