کچھ مقامی امریکی ثقافتوں میں خواب پکڑ یا ڈریم کیچر (Dreamcatcher) (لاکوتا: iháŋbla gmunka; اجیبو: asabikeshiinh) جس کا ماخذ مکڑی ہے، [1][2] ایک دستکاری چیز ہے، جس میں دائروی ولو ہوپ پرایک ڈھیلا جال بنا جاتا ہے۔ خواب پکڑ کو پنکھوں اور منکوں سے سجایا جاتا ہے۔

خواب پکڑ

اجیبو قوم کا عقیدہ ہے کہ خواب پکڑ لوگوں کے خواب تبدیل کر دیتا ہے۔ کونراڈ جے کاویکزینسکی (Konrad J. Kaweczynski) کے مطابق "صرف اچھے خوابوں کو چھن کر جانے کی اجازت دی جائے گی ... برے خواب جال میں رہیں گے، جو دن کی روشنی کے ساتھ غائب ہو جائیں گے" [3]

مزید دیکھیے ترمیم

خمسہ (تعویذ)

حوالہ جات ترمیم

  1. Freelang Ojibwe Dictionary
  2. Tara Prindle۔ "NativeTech: Dream Catchers"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ September 23, 2007 
  3. Terri J. Andrews, "Living by the Dream", World & I, Nov. 1998, p. 204